فیس کا شیڈول
- صفحہ اول
- ٹیلی کام شعبے کے لیے معاونت
- فیس کا شیڈول
فیس کا شیڈول
سیلولر موبائل ٹیلیفون سروسز)سی ایم ٹی ایس(
نمبر شمار | تفصیلات | |
1. | لائسنس کی ابتدائی فیس |
کھلی بولی کے ذریعے نیلامی |
2. | لائسنس کی سالانہ فیس |
نئی موبائل پالیسی کے مطابق آپریٹرز کو باہم ادائیگیوں کے بعد سالانہ مجموعی آمدن کا 0.5فیصد سیلولر موبائل پالیسی 2004 سے قبل جاری کردہ لائسنسوں کے لیے سالانہ رائلٹی پی ایس ٹی این چارجز اوریکم جولائی 2001 سے پٹے/کرایہ داری کے چارجز کو منہا کرنے کے بعد سالانہ مجموعی آمدنی کا 1.5فیصد حصہ پی ایس ٹی این چارجز اور لیزشدہ سرکٹ چارجز کو منہا کرنے کے بعد سالانہ مجموعی آمدنی کا 4 فیصد اور30 جون 2001 تک ہونے والے بعد از ٹیکس نفع کا 4 فیصد حصہ |
سیٹلائیٹ
نمبر شمار | تفصیلات | |
1. | لائسنس کی ابتدائی فیس |
لائسنس حاصل کرنے کے بعد کے پہلے سال میں حاصل ہونے والی مجموعی آمدنی کا0.66فیصد حصہ |
فائبر آپٹک سب میرین کیبل لینڈنگ سٹیشن
نمبر شمار | تفصیلات | |
1. | لائسنس کی ابتدائی فیس |
50 لاکھ روپے |
2. | لائسنس کی سالانہ فیس |
سالانہ مجموعی آمدنی کا 1٫5 فیصد اماسوائے ایسی صورت کے جبکہ اس کے لیے قانونی مہلت دی گئی ہو۔ |