02 نومبر 2017ء

عوامی نوٹس


عوامی نوٹس

پی ٹی اے نے نومبر2016 میں تمام متعلقہ سٹیک ہولڈرز کو ”ڈیٹا سروس کی مجوزہ قیمت“ پر مبنی ایک مسودہ برائے مشاورت /آراء ارسال کیا تھا۔ آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اب ڈیٹا خدمات پر مشاورتی عمل نہیں ہورہا۔مزید یہ کہ پی ٹی اے نے ”موبائل ٹرمینیشن ریٹ“ پر نظرثانی اور مشاورت کے لئے ایک اور مسودہ جاری کیا ہے جو سرکٹ سوئچڈ ”وائس کالز“ کے موبائل ٹرمینیشن ریٹ پر نظرثانی کے لئے ہے اور اس پر عمل جاری ہے۔