برائے مہربانی انتظار فرمائیے---

Skip To Accessiblebar
logo

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی

اردو ویب سائٹ : پی-ٹی-اے.حکومت.پاکستان
  • صفحہ اول
  • لنکس
  • عمومی سوالات
  • برا ئے رابطہ
  • English اردو
  • ٹیلی کام شعبے کے لیے معاونت
    • لائسنسنگ
      • سیلولر موبائل
      • طویل فاصلاتی اور بین الاقوامی
      • لوکل لوپ
      • کلاس وی اے ایس لائسنسیز
      • آئی او ٹی ایل پی ڈبلیو اے این لائسنس
      • انفراسٹرکچر لائسنس
      • آر بی ایس ایپلیکیشنز
      • آپریٹروں کی فہرست
      • سپیکٹرم ایلوکیشن
      • ٹی پی ایس پی معلوماتی دستاویز
      • ضابطہء کار
      • فارمز
      • فیس کا شیڈول
    • انٹرکنکشن
    • تجارتی پریکٹس کا ضابطہ
    • ٹیلی کام شعبےکی خدمات
      • ٹائپ اپروول
        • ٹائپ اپروول
        • ڈی آئی آر بی ایس
        • سی او سی معلومات
        • پاکستان میں موبائل ڈیوائس مینوفیکچرنگ
        • خدمات کے لئے ٹائم لائن
      • نمبرنگ
  • صارفین کے لیے معاونت
    • آن لائن سیفٹی گائیڈ
    • صارفین کی رہنمائی
      • عمومی سوالات
      • آپریٹروں کی فہرست
    • آگاہی مہمات
      • غیر قانونی مواد اپ لوڈ کرنے سے گریز کریں
      • ٹیلی کام صارفین متوجہ ہوں
      • اپنا وی پی این رجسٹر کرائیں
      • انٹرنیٹ لائسنس کے بغیر فراہمی
      • فراڈ کالز / ایس ایم ایس کو رپورٹ کریں
      • سگنل بوسٹروں کا غیر مجاز استعمال
    • صارفین کی خدمات
      • ٹائپ اپروول این او سی
      • ویب سائٹ/یو آر ایل کے متعلق اطلاع دیں
      • صارفین کی شکایات
      • چوری شدہ موبائلوں کا ریکارڈ
      • سم کی معلومات کا نظام
      • بائیومیٹرک تصدیق کا سسٹم
    • صارفین کی آگاہی
    • اپنے آپ کو دھوکہ و فراڈ سے بچائیں
      • دھوکہ دہی کی پہچان کریں
      • دھوکہ دہی سے خود کو محفوظ رکھیں
    • نرخ نامہ
    • کيو او ايس سرویز
      • سیلولر / موبائل
      • فکسڈ لائن براڈبینڈ
    • آن لائن مواد کی معلومات
    • پبلک انفارمیشن آفیسر
  • میڈیا سنٹر
    • پریس ریلیزز
    • ٹینڈرز
    • خبریں/ تازہ ترین معلومات
    • عوامی نوٹس
    • سوشل میڈیا ریسورسز
    • ملازمت کے مواقع
    • صارفین کی آگاہی کی ویڈیوز
  • قانون سازی اورپالیسياں
    • ایکٹ
    • پالیسياں
    • قواعد
    • ضوابط
    • ریگولیٹری فریم ورکس
    • رہنُما اصول
  • اعداد وشمار اور تحقیق
    • ٹیلی کام کے اعداد وشمار
    • مشاورتی کاغذات
    • پی ٹی اے-جی ایس ایم اے کورسز
      • تعارف
      • نمایاں نکات
      • مقاصد
      • کورس کیٹلاگ
      • جی ایس ایم اے آن لائن کورسز
    • اشاعت
      • سالانہ رپورٹیں
    • آئی سی ٹی میں صنفی شمولیت
      • Introduction
      • بین الاقوامی تعاون
      • بین الاقوامی تعاون
  • فيصلے
    • اتھارٹی کےفیصلے
    • آفیسرز کےفیصلے
  • سائبر سیکورٹی
    • سائبر سیکیورٹی کی سالانہ رپورٹس
    • پی ٹی اے کے لائسنس یافتہ
    • سیکیورٹی آڈٹ فرمز
    • آگاہی
    • نیشنل سائبر سیکیورٹی فریم ورک
  • ٹیلی کام شعبے کے لیے معاونت
    • لائسنسنگ
      • سیلولر موبائل
      • طویل فاصلاتی اور بین الاقوامی
      • لوکل لوپ
      • کلاس وی اے ایس لائسنسیز
      • آئی او ٹی ایل پی ڈبلیو اے این لائسنس
      • انفراسٹرکچر لائسنس
      • آر بی ایس ایپلیکیشنز
      • آپریٹروں کی فہرست
      • سپیکٹرم ایلوکیشن
      • ٹی پی ایس پی معلوماتی دستاویز
      • ضابطہء کار
      • فارمز
      • فیس کا شیڈول
    • انٹرکنکشن
    • تجارتی پریکٹس کا ضابطہ
    • ٹیلی کام شعبےکی خدمات
      • ٹائپ اپروول
        • ٹائپ اپروول
        • ڈی آئی آر بی ایس
        • سی او سی معلومات
        • پاکستان میں موبائل ڈیوائس مینوفیکچرنگ
        • خدمات کے لئے ٹائم لائن
      • نمبرنگ
  • صارفین کے لیے معاونت
    • آن لائن سیفٹی گائیڈ
    • صارفین کی رہنمائی
      • عمومی سوالات
      • آپریٹروں کی فہرست
    • آگاہی مہمات
      • غیر قانونی مواد اپ لوڈ کرنے سے گریز کریں
      • ٹیلی کام صارفین متوجہ ہوں
      • اپنا وی پی این رجسٹر کرائیں
      • انٹرنیٹ لائسنس کے بغیر فراہمی
      • فراڈ کالز / ایس ایم ایس کو رپورٹ کریں
      • سگنل بوسٹروں کا غیر مجاز استعمال
    • صارفین کی خدمات
      • ٹائپ اپروول این او سی
      • ویب سائٹ/یو آر ایل کے متعلق اطلاع دیں
      • صارفین کی شکایات
      • چوری شدہ موبائلوں کا ریکارڈ
      • سم کی معلومات کا نظام
      • بائیومیٹرک تصدیق کا سسٹم
    • صارفین کی آگاہی
    • اپنے آپ کو دھوکہ و فراڈ سے بچائیں
      • دھوکہ دہی کی پہچان کریں
      • دھوکہ دہی سے خود کو محفوظ رکھیں
    • نرخ نامہ
    • کيو او ايس سرویز
      • سیلولر / موبائل
      • فکسڈ لائن براڈبینڈ
    • آن لائن مواد کی معلومات
    • پبلک انفارمیشن آفیسر
  • میڈیا سنٹر
    • پریس ریلیزز
    • ٹینڈرز
    • خبریں/ تازہ ترین معلومات
    • عوامی نوٹس
    • سوشل میڈیا ریسورسز
    • ملازمت کے مواقع
    • صارفین کی آگاہی کی ویڈیوز
  • قانون سازی اورپالیسياں
    • ایکٹ
    • پالیسياں
    • قواعد
    • ضوابط
    • ریگولیٹری فریم ورکس
    • رہنُما اصول
  • اعداد وشمار اور تحقیق
    • ٹیلی کام کے اعداد وشمار
    • مشاورتی کاغذات
    • پی ٹی اے-جی ایس ایم اے کورسز
      • تعارف
      • نمایاں نکات
      • مقاصد
      • کورس کیٹلاگ
      • جی ایس ایم اے آن لائن کورسز
    • اشاعت
      • سالانہ رپورٹیں
    • آئی سی ٹی میں صنفی شمولیت
      • Introduction
      • بین الاقوامی تعاون
      • بین الاقوامی تعاون
  • فيصلے
    • اتھارٹی کےفیصلے
    • آفیسرز کےفیصلے
  • سائبر سیکورٹی
    • سائبر سیکیورٹی کی سالانہ رپورٹس
    • پی ٹی اے کے لائسنس یافتہ
    • سیکیورٹی آڈٹ فرمز
    • آگاہی
    • نیشنل سائبر سیکیورٹی فریم ورک

سپیڈ ٹیسٹ ایپلیکیشن

  • صفحہ اول
  • ای-خدمات
  • سپیڈ ٹیسٹ ایپلیکیشن

ای-خدمات

  • ڈی آئی آر بی ایس
  • موبائل ڈیوائس این او سی
  • نمبرنگ
  • شکایات
  • سم کی معلومات کا نظام
  • چوری شدہ موبائل کا ریکارڈ
  • گستاخانہ ویب سائٹ کے متعلق اطلاع دیں:
  • سپیڈ ٹیسٹ ایپلیکیشن

سپیڈ ٹیسٹ ایپلیکیشن

پی ٹی اے کی سپیڈ ٹیسٹ ایپلیکیشن استعمال کنندگان کو اپنے آپریٹر سے ملنے والی انٹرنیٹ سپیڈ چیک کرنے میں مدد دیتی ہے۔اس کے علاوہ یہ استعمال کنندگان کو یہ بھی پتہ چلانے میں مدد دیتی ہے کہ وہ اپنے متعلقہ آپریٹر سے زیادہ سے زیادہ کتنی سپیڈ حاصل کر سکتے ہیں۔  استعمال کنندگان اس ایپلیکیشن کو اس وقت استعمال کر سکتے ہیں جب وہ انٹرنیٹ سے منسلک ہوں۔ یہ ایپلیکیشن نیٹ ورک پر موڈاور استعمال کنندہ کے آپریٹر کو لاگ کرتی ہے جس سے استعمال کنندہ کو دیگر آپریٹروں کے مابین فرق کرنے اور سمجھنے میں راہنمائی ملتی ہے۔  سپیڈ سے متعلق کسی قسم کے مسئلے کی صورت میں، استعمال کنندگان اپنی آرا دے سکتے ہیں جن سے آپریٹر کو ایسے مسائل سمجھنے میں مدد ملتی ہے۔لانگ /لیٹ کی لاگنگ سے آپریٹروں اورتیار کنندہ گان کے لیے کمزور اور مضبوط مقامات کی نشاندہی کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔          

پی ٹی اے سپیڈ ٹیسٹ ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ لنک

خصوصیات:

  • استعمال کنندگان جاری ٹیسٹ کو روک سکتے ہیں۔
  • سپیڈ ٹیسٹ کی تفصیلات ڈیٹا بیس میں محفوظ ہوتی ہیں جنہیں لاگ ٹیب کے ذریعے بعد میں دیکھا جا سکتا ہے۔
  • ٹیسٹ ہسٹری کو فون کی سٹوریج میں سی ایس وی فارمیٹ میں محفوظ کیا جا سکتا ہے۔
  • استعمال کنندگان پہلے کیے گئے تمام ٹیسٹوں کی ہسٹری کوختم کر سکتے ہیں۔

یہ(ایپلیکیشن)کیسے کام کرتی ہے؟

  • یہ ایپلیکیشن لوکیشن سروس اور انٹرنیٹ کنکشن کی دستیابی کو چیک کرتی ہے۔ اگر یہخدمات غیرفعال ہوں توایسی صورت میں درست نتائج کے لیے ایپلیکیشن استعمال کنندہ کو یہ خدمات فعال کرنے کے لیے کہتی ہے۔
  • یہ نیٹ ورک کنکشن ٹائپ مثلا تھری جی/فور جی ، ایل ٹی ای یا وائی فائی انٹرنیٹ کو بھی چیک کرتی ہے.
  • انٹرنیٹ کنکشن کی نوعیت اور اس کے ذریعے اندازاً زیادہ سے زیادہ فراہم کی جا سکنے والے سپیڈکو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے یہ ایپلیکیشن سرور سے ڈاؤن لوڈ/اپ لوڈ کی جانے والی فائل کے سائز کے متعلق فیصلہ کرتی ہے۔
  • پنگ، اپ لوڈ اور ڈاؤن لوڈ کے لیے علیحدہ علیحدہ تھریڈز بنتے ہیں۔
  • تھریڈ کے آغاز اور اختتام کے اوقات کا باقاعدگی سے حساب کیا جاتا ہے۔
  • ٹائم فریم کے اندر، ایپلیکیشن سرور پرڈیٹا بھیجتی یا وہاں سے ڈیٹا صول کرتی ہے اور سپیڈکا(بائٹس فی سیکنڈمیں)پتہ چلاتی ہے۔
  • تھریڈ کی جانب سے اس کا حساب کتاب مکمل کیے جانے کے بعد، ایپلیکیشن پنگ کے حتمی اعداد، اپ لوڈ اور ڈاؤن لوڈ یوزر کے سامنے ظاہر کرتی ہے اور آئندہ استعمال کے لیے ان اعدادوشمار کو لاگ میں محفوظ کردیتی ہے۔

--          پنگ

  • پنگ سے مراد وہ قت ہے جو کسی سرور کو بھیجی جانے والےhttp  درخواست پر جواب ملنے میں لگتا ہے۔
  • حتمی نتیجے کے تعین کے لیے یہ کم ترین ویلیو کے ساتھ یہ دوبار دہرائی جاتی ہے ۔

--          ڈاؤن لوڈ

  • انٹرنیٹ کنکشن کی نوعیت کے مطابق، مختلف سائز کی فائلوں میں سے ایک فائل کو سرور سے ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے منتخب کیا جاتا ہے۔
  • ڈیٹا پیکٹس وصول کیے جاتے ہیں اور انہیں بائٹس فی سیکنڈ میں گنا جاتا ہے۔

--          اپ لوڈ

  • انٹرنیٹ کنکشن کی نوعیت کے مطابق، سرور پر اپ لوڈ کی جانے والی فائل کے سائز کا تعین کیا جاتا ہے۔
  • پوسٹ کی درخواست کے ذریعے ڈیٹا بائٹس کو سرور کی جانب بھیجا جاتا ہے۔
  • پیکٹس کی چھانٹی رفتار کے مطابق کی جاتی ہے اور تیز ترین نصف کو نتیجہ اخذکرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

  • پتہ: پی ٹی اے ہیڈکوارٹرز، سیکٹر ایف- 5/1، اسلام آباد، پاکستان۔ 44000

  • فون: 0800-55055

  • ویب سائٹ پر آراء جمع کرانے کے لئے: (یہاں کلک کریں)

  • سمت

عمومی معلومات

  • پی ٹی اے کے متعلق
  • ای-خدمات
  • میڈیا سنٹر
  • برا ئے رابطہ

صارفین کی رہنمائی

  • رہنُما اصول
  • عوامی شکایات کا طریقہ کار

رابطے کے ذرائع

© 2023، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی

رازداری کی پالیسی استعمال کے شرائط و ضوابط سائٹ کا نقشہ
×




آ
آ
آ
آ
آ
ری