30 اکتوبر 2015ء

کیا آپ ناپسندیدہ/غیرمطلوبہ اشتہارات سے بچنا چاہتے ہیں؟

آپریٹر کی جانب سے ملنے والے ناپسندیدہ/غیر مطلوبہ پیغامات کو روکنے کے لیے مختصر کوڈ نمبر3627 پر “reg”لکھ کر بھیجیں اور “Do Not Call Register”میں اندراج کا انتخاب کریں۔

لوگوں کی طرف سے موصول ہونے والی غیر مطلوبہ کالوں/پیغامات کی اطلاع دینے کے لیے، وصول شدہ پیغام کو مختصر کوڈ نمبر9000 پر بھجوائیں۔ پیغام بھجواتے ہوئے اس میں سورس نمبر اور پیغام کے شروع میں سپیس دیں۔