26 فروری 2015ء

اگلی نسل کی موبائل سروسز(NGMS)2015

2015 میں پاکستان میں اگلی نسل کی موبائل سروسز کے سپیکٹرم کی نیلامی کے لیے مارکیٹ کا جائزہ"کی اظہار دلچسپی کے جواب میں مشاورت دانوں سے وصول ہونے والی پیشکشیں

الف۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے مشاورت کے حصول لیے اظہار دلچسپی کی درخواست جاری کی ہے اور اسےویب/میڈیا پر شائع کرنے کے ساتھ بین الاقوامی شہرت کی حامل مشاورتی فرم کی خدمات کے حصول کے لیے 15 جنوری 2015 کو شائع کردہ اشتہار کے ساتھ شائع کیا ہے۔

ب۔   اشتہار کے مطابق اور اظہار دلچسپی کے لیے درخواست نمبر1 بعنعوان "2015 میں پاکستان میں اگلی نسل کی موبائل سروسز کے سپیکٹرم کی نیلامی کے لیے مارکیٹ کا جائزہ" کے مطابق مندرجہ ذیل پانچ مشاورتی فرمز نے حتمی تاریخ سے قبل اپنی پیشکشیں جمع کروائی ہیں:

  1. انٹر کنیکٹ کمیونیکیشن، یوکے
  2. ویلیو پارٹنرز مینجمنٹ کنسلٹنگ، یوکے
  3. شجر کیپیٹل پاکستان پرائیویٹ لمیٹڈ
  4. C21ورلڈ/اے ٹی آئی/ایف ٹی آئی، یوکے
  5. انٹیلی جنٹ نیٹک ورک پرائیویٹ لمیٹڈ، آسٹریلیا

پ۔   اظہار دلچسپی کے لیے درخواست نمبر1 کے جواب میں وصول ہونے والی پیشکشوں کا تکنیکی جائزہ مکمل کر لیا گیا ہے جس کے بعد مندرجہ زیل دو مشاورتی فرموں کو تکنیکی جائزے میں کامیاب قرار دیا گیا ہے:

  1. انٹر کنیکٹ کمیونیکیشن، یوکے
  2. ویلیو پارٹنرز مینجمنٹ کنسلٹنگ، یوکے

دستاویز کا عوان

نمبر شمار

پیشکشوں کی طلبیوں پر سوالات کے جوابات۔ 19 فروری 2015

1

پیشکشوں کی طلبیوں پر سوالات کے جوابات10 فروری 2015

2

مشاورت نمبر1

پاکستان میں اگلی نسل کی موبائل سروسز کے سپیکٹرم کے مندرجہ ذیل دو بلاکس کی نیلامی کے لیے مارکیٹ کا جائزہ

الف۔  850 میگا ہرٹز

ب۔ 1800 میگا ہرٹز

دستاویز کا عنوان

نمبر شمار

درخواست برائے اظہار دلچسپی ۔ مشیران/مشاورتی فرموں کی خدمات کا حصول

1

معاہدہ برائے مشاورتی خدمات

2

مشاورت نمبر2

پاکستان میں اگلی نسل کی موبائل سروسز کے سپیکٹرم کی نیلامی کے سلسلے میں نئے سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کے لیے تشہیری مہم

دستاویز کا عنوان

نمبر شمار