22 جون 2016ء

تاریخ میں توسیع ۔ آلات کی شناخت،رجسٹریشن اور بلاکنگ کے نظام کے لیے مشاورت

اتھارٹی نے تمام شرکاء کی جانب سے مشاورتی دستاویز کے مسودے پر آراء جمع کروانے کی تاریخ کی10 اگست 2016 تک توسیع کے لیے درخواست کی منظوری دی ہے۔ اس کے بعد کوئی مزید توسیع نہیں کی جائے گی

 

 

خط ۔ آلات کی شناخت، رجسٹریشن، رجسٹریشن اور بلاکنگ کے نظام پرمشاورت

 

مشاورتی دستاویز ۔ ۔ آلات کی شناخت، رجسٹریشن، رجسٹریشن اور بلاکنگ کے نظام پرمشاورت