12 مارچ 2020ء

اے آئی سی کو شہریوں کے تحفظ کے قواعد کے حوالے سے جاری مشاورت میں شرکت کی دعوت

اسلام آباد (12 مارچ، 2020) مشاورتی کمیٹی کی جانب سے چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) عامر عظیم باجوہ نے ایشیا انٹرنیٹ کولیشن (اے آئی سی) کو شہریوں کے تحفظ (آن لائن نقصان کے خلاف) قواعد 2020 کے سلسلے میں جاری مشاورت کے عمل میں شرکت کے لئے مدعو کیا ہے۔
 
 اے آئی سی کے منیجنگ ڈائریکٹر کو لکھے گئے ایک خط کے ذریعے، چیئرمین پی ٹی اے کی جانب سیاے آئی سی اوراس کے ممبران کو بالمشافہ مشاورت کے لئے یا ویڈیو کانفرنسنگ اجلاس کے لئے آیندہ ہفتے کے دوران مدعو کیا گیا ہے۔ 
 
 
 
خرم مہران
ڈاےئریکٹر تعلقات عامہ

 

چیئرمین پی ٹی اے کا ایم ڈی ایشیاء انٹرنیٹ کولیشن (اے آئی سی) کو خط