18 ستمبر 2019ء ملک بھر میں موبائل کمپنیوں کے فرنچائزز /کسٹمر سروس سینٹروں پر پر موبائل فون رجسٹریشن سروس دستیاب
04 ستمبر 2019ء پی ٹی اے کا مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے بلاک کئے گئے پاکستانی صارفین کو بحال کرنے کے لئے ٹوئٹر سے رابطہ
17 اگست 2019ء موبائل فون صارفین جن کے موبائل کی ایک آئی ایم ای آئی سلاٹ رجسٹر ہے لیکن دوسری سلاٹ رجسٹر نہیں ہے وہ تمام آئی ایم ای آئیزکی 31 اگست 2019 سے پہلے رجسٹریشن کروا لیں
14 جون 2019ء چیئرمین پی ٹی اے کا ہائی ٹیک یونیورسٹی ٹیکسلا میں سالانہ اوپن ہاؤس اور جاب فیئر 2019 کا دورہ
03 جون 2019ء موبائل ڈیوائسزکی رجسٹریشن کے لئے شناخت کے غیر قانونی استعمال کی روک تھام کے لئے پی ٹی اے اور ایف آئی اے کی جانب سے مشترکہ کوششیں
13 مارچ 2019ء پی ٹی اے کی جانب سے موبائل ایکوسسٹم کے فروغ اور غیر قانونی موبائل ڈیوائسز کی روک تھام کے لئے اقدامات
07 فروری 2019ء ڈی این ایس کے غیرقانونی اور غلط استعمال پر پی ٹی اے اور آئی سی اے این این کے زیر اہتمام ورکشاپ کا انعقاد