برائے مہربانی انتظار فرمائیے---

Skip To Accessiblebar
logo

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی

اردو ویب سائٹ : پی-ٹی-اے.حکومت.پاکستان
  • صفحہ اول
  • لنکس
  • عمومی سوالات
  • برا ئے رابطہ
  • English اردو
  • ٹیلی کام شعبے کے لیے معاونت
    • لائسنسنگ
      • سیلولر موبائل
      • طویل فاصلاتی اور بین الاقوامی
      • لوکل لوپ
      • کلاس وی اے ایس لائسنسیز
      • آئی او ٹی ایل پی ڈبلیو اے این لائسنس
      • انفراسٹرکچر لائسنس
      • آر بی ایس ایپلیکیشنز
      • آپریٹروں کی فہرست
      • سپیکٹرم ایلوکیشن
      • ٹی پی ایس پی معلوماتی دستاویز
      • ضابطہء کار
      • فارمز
      • فیس کا شیڈول
    • انٹرکنکشن
    • تجارتی پریکٹس کا ضابطہ
    • ٹیلی کام شعبےکی خدمات
      • ٹائپ اپروول
        • ٹائپ اپروول
        • ڈی آئی آر بی ایس
        • سی او سی معلومات
        • پاکستان میں موبائل ڈیوائس مینوفیکچرنگ
        • خدمات کے لئے ٹائم لائن
      • نمبرنگ
  • صارفین کے لیے معاونت
    • آن لائن سیفٹی گائیڈ
    • صارفین کی رہنمائی
      • عمومی سوالات
      • آپریٹروں کی فہرست
    • آگاہی مہمات
      • غیر قانونی مواد اپ لوڈ کرنے سے گریز کریں
      • ٹیلی کام صارفین متوجہ ہوں
      • اپنا وی پی این رجسٹر کرائیں
      • انٹرنیٹ لائسنس کے بغیر فراہمی
      • فراڈ کالز / ایس ایم ایس کو رپورٹ کریں
      • سگنل بوسٹروں کا غیر مجاز استعمال
    • صارفین کی خدمات
      • ٹائپ اپروول این او سی
      • ویب سائٹ/یو آر ایل کے متعلق اطلاع دیں
      • صارفین کی شکایات
      • چوری شدہ موبائلوں کا ریکارڈ
      • سم کی معلومات کا نظام
      • بائیومیٹرک تصدیق کا سسٹم
    • صارفین کی آگاہی
    • اپنے آپ کو دھوکہ و فراڈ سے بچائیں
      • دھوکہ دہی کی پہچان کریں
      • دھوکہ دہی سے خود کو محفوظ رکھیں
    • نرخ نامہ
    • کيو او ايس سرویز
      • سیلولر / موبائل
      • فکسڈ لائن براڈبینڈ
    • آن لائن مواد کی معلومات
    • پبلک انفارمیشن آفیسر
  • میڈیا سنٹر
    • پریس ریلیزز
    • ٹینڈرز
    • خبریں/ تازہ ترین معلومات
    • عوامی نوٹس
    • سوشل میڈیا ریسورسز
    • ملازمت کے مواقع
    • صارفین کی آگاہی کی ویڈیوز
  • قانون سازی اورپالیسياں
    • ایکٹ
    • پالیسياں
    • قواعد
    • ضوابط
    • ریگولیٹری فریم ورکس
    • رہنُما اصول
  • اعداد وشمار اور تحقیق
    • ٹیلی کام کے اعداد وشمار
    • مشاورتی کاغذات
    • پی ٹی اے-جی ایس ایم اے کورسز
      • تعارف
      • نمایاں نکات
      • مقاصد
      • کورس کیٹلاگ
      • جی ایس ایم اے آن لائن کورسز
    • اشاعت
      • سالانہ رپورٹیں
    • آئی سی ٹی میں صنفی شمولیت
      • Introduction
      • بین الاقوامی تعاون
      • بین الاقوامی تعاون
  • فيصلے
    • اتھارٹی کےفیصلے
    • آفیسرز کےفیصلے
  • سائبر سیکورٹی
    • سائبر سیکیورٹی کی سالانہ رپورٹس
    • پی ٹی اے کے لائسنس یافتہ
    • سیکیورٹی آڈٹ فرمز
    • آگاہی
    • نیشنل سائبر سیکیورٹی فریم ورک
  • ٹیلی کام شعبے کے لیے معاونت
    • لائسنسنگ
      • سیلولر موبائل
      • طویل فاصلاتی اور بین الاقوامی
      • لوکل لوپ
      • کلاس وی اے ایس لائسنسیز
      • آئی او ٹی ایل پی ڈبلیو اے این لائسنس
      • انفراسٹرکچر لائسنس
      • آر بی ایس ایپلیکیشنز
      • آپریٹروں کی فہرست
      • سپیکٹرم ایلوکیشن
      • ٹی پی ایس پی معلوماتی دستاویز
      • ضابطہء کار
      • فارمز
      • فیس کا شیڈول
    • انٹرکنکشن
    • تجارتی پریکٹس کا ضابطہ
    • ٹیلی کام شعبےکی خدمات
      • ٹائپ اپروول
        • ٹائپ اپروول
        • ڈی آئی آر بی ایس
        • سی او سی معلومات
        • پاکستان میں موبائل ڈیوائس مینوفیکچرنگ
        • خدمات کے لئے ٹائم لائن
      • نمبرنگ
  • صارفین کے لیے معاونت
    • آن لائن سیفٹی گائیڈ
    • صارفین کی رہنمائی
      • عمومی سوالات
      • آپریٹروں کی فہرست
    • آگاہی مہمات
      • غیر قانونی مواد اپ لوڈ کرنے سے گریز کریں
      • ٹیلی کام صارفین متوجہ ہوں
      • اپنا وی پی این رجسٹر کرائیں
      • انٹرنیٹ لائسنس کے بغیر فراہمی
      • فراڈ کالز / ایس ایم ایس کو رپورٹ کریں
      • سگنل بوسٹروں کا غیر مجاز استعمال
    • صارفین کی خدمات
      • ٹائپ اپروول این او سی
      • ویب سائٹ/یو آر ایل کے متعلق اطلاع دیں
      • صارفین کی شکایات
      • چوری شدہ موبائلوں کا ریکارڈ
      • سم کی معلومات کا نظام
      • بائیومیٹرک تصدیق کا سسٹم
    • صارفین کی آگاہی
    • اپنے آپ کو دھوکہ و فراڈ سے بچائیں
      • دھوکہ دہی کی پہچان کریں
      • دھوکہ دہی سے خود کو محفوظ رکھیں
    • نرخ نامہ
    • کيو او ايس سرویز
      • سیلولر / موبائل
      • فکسڈ لائن براڈبینڈ
    • آن لائن مواد کی معلومات
    • پبلک انفارمیشن آفیسر
  • میڈیا سنٹر
    • پریس ریلیزز
    • ٹینڈرز
    • خبریں/ تازہ ترین معلومات
    • عوامی نوٹس
    • سوشل میڈیا ریسورسز
    • ملازمت کے مواقع
    • صارفین کی آگاہی کی ویڈیوز
  • قانون سازی اورپالیسياں
    • ایکٹ
    • پالیسياں
    • قواعد
    • ضوابط
    • ریگولیٹری فریم ورکس
    • رہنُما اصول
  • اعداد وشمار اور تحقیق
    • ٹیلی کام کے اعداد وشمار
    • مشاورتی کاغذات
    • پی ٹی اے-جی ایس ایم اے کورسز
      • تعارف
      • نمایاں نکات
      • مقاصد
      • کورس کیٹلاگ
      • جی ایس ایم اے آن لائن کورسز
    • اشاعت
      • سالانہ رپورٹیں
    • آئی سی ٹی میں صنفی شمولیت
      • Introduction
      • بین الاقوامی تعاون
      • بین الاقوامی تعاون
  • فيصلے
    • اتھارٹی کےفیصلے
    • آفیسرز کےفیصلے
  • سائبر سیکورٹی
    • سائبر سیکیورٹی کی سالانہ رپورٹس
    • پی ٹی اے کے لائسنس یافتہ
    • سیکیورٹی آڈٹ فرمز
    • آگاہی
    • نیشنل سائبر سیکیورٹی فریم ورک

بائیو میٹرک تصدیق

  • صفحہ اول
  • آپ مزيد کیا جاننا چاہتے ہیں؟
  • بائیو میٹرک تصدیق

آپ مزيد کیا جاننا چاہتے ہیں؟

  • ویب سائٹ/یو آر ایل کے متعلق اطلاع دیں
  • سالانہ رپورٹیں
  • ٹینڈرز
  • لائسنسنگ
  • بائیومیٹرک تصدیق
  • پریس ریلیزز
  • آن لائن سیفٹی گائیڈ
  • اہم تقریبات
  • ملازمت کے مواقع
  • ٹائپ اپروول
  • اسپیکٹرم کی نیلامیاں
  • مشاورتی کاغذات

بائیو میٹرک تصدیق

غیر منظور شدہ سموں اور ڈبلیو ایل ایل کنکشنز سے "انکار"کریں.

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے سیلولر موبائل اور وائرلیس لوکل لوپ آپریٹرز کے تعاون سے بائیومیٹرک تصدیقی نظام متعارف کروایا ہے تا کہ نادرا سے آن لائن تصدیق کے بعد مندرجہ ذیل امور سرانجام دیئے جا سکیں:

  • نئی سم/نئے ڈبلیو ایل ایل کنکشن کی خریداری/فعالیت
  • ڈوپلیکٹ سم/ڈبلیو ایل ایل کنکشن کا حصول
  • سم/ڈبلیو ایل ایل کنکشن کی ملکیت میں تبدیلی
  • موبائل نمبر کی ایک نیٹ ورک سے دوسسرے نیٹ ورک پر منتقلی
  • سم/ڈبلیو ایل ایل کنکشن کی دوبارہ تصدیق

 

اپنے تحفظ کو یقینی بنانے اور اپنی سم کے غلط کوائف پر رجسٹریشن کو روکنے کے لیے، براہ مہربانی مندرجہ ذیل آسان اقدامات کریں:

  • مذکورہ بالا امور کی سرانجام دہی کے لیے صرف اس سیل آوٹ لیٹ پر جائیں جہاں بائیومیٹرک تصدیق کا نظام موجود ہو۔
  • سیل چینل میں ڈسپلے شدہ سم/ڈبلیو ایل ایل کنکشن کی خریداری کی شرائط و ضوابط کا مطالعہ کریں۔
  • سیل ایجنٹ کو موثرکمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ نمبرفراہم کریں۔
  • اپنا انگوٹھا/انگلی بائیومیٹرک تصدیقی نظام کے سکینر پر رکھیں تا کہ نادرا سے تصدیق کی جا سکے۔
  • اپنے انگوٹھے/انگلی کا نشان فراہم کرنے سے آپ سم/ڈبلیو ایل ایل کنکشن کی خریداری کی شرائط و ضوابط کو قبول کر رہے ہیں۔
  • کامیاب تصدیق کی صورت میں سم/ڈبلیو ایل ایل کنکشن فعال ہو جائے گا اوراسے آپ کے حوالے کر دیا جائے گا۔
  • عدم تصدیق کی صورت میں سیل ایجنٹ آپ کو وجہ بتاتے ہوئے مزید راہنمائی کرے گا۔
  • بائیو میٹرک تصدیق ہونے کے بعد اپنی سم/ڈبلیو ایل ایل کنکشن وصول کرنے کو یقینی بنائیں۔ اگر سیل ایجنٹ سم/ڈبلیو ایل ایل کنکشن آپ کے حوالے نہ کریں توآپ مندرجہ ذیل معلومات فراہم کرتے ہوئے پی ٹی اے کے پاس اپنی شکایت درج کروائیں (complaint@pta.gov.pk)
  1. شناختی کارڈ نمبر
  2. سیل پوائنٹ پر جانے کی تاریخ
  3. اس کمپنی کا نام جس کے سیل پوائنٹ پر آپ گئے تھے
  4. سیل چینل کا نام اور پتہ
  • ایسے عمررسیدہ یا معذورافراد، جن کی بائیومیٹرک تصدیق ممکن نہیں ہوتی، کسٹمرزسروس سینٹرز یا منتخب فرنچاٰئزز سے انتظامی تصدیق کے بعد، ِسم لے سکتے ہیں ۔
  • کسی بھی انعام/گفٹ سکیم کے لیے بائیومیٹرک تصدیق کی ضرورت نہیں ہوتی لہذا اپنے انگوٹھے/انگلی کا نشان فراہم کرتے ہوئے انتہائی محتاط رہیں۔ چند دھوکہ باز آپ کی معلومات کو آپ کی اجازت کے بغیر آپ کے نام پر سم/ڈبلیو ایل ایل کنکشن فعال کرنے کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔
  • وقفے وقفے سے اپنے شناختی کارڈ نمبر پر جاری کردہ سموں کی تعداد کو چیک کرتے رہیں، سموں کی تعداد جاننے کے لیے مندرجہ ذیل طریقے اختیار کیے جا سکتے ہیں:
  • ویب سائٹ  www.cnic.sims.pk پر جائیں یا
  • موبائل فون کے ذریعے اپنا شناختی کارڈ نمبر)ڈیش کے بغیر( مختصر کوڈ نمبر668 پر بھیجیں
  • کسی قسم کی عدم مطابقت کی صورت میں پی ٹی اے کو مندرجہ ذیل طریقوں سے شکایت کریں:
  • ای میل"  complaint@pta.gov.pk    یا
  • خط و کتابت کا پتہ: ڈائریکٹر)کنزیومر کمپلینٹس(، پی ٹی اے ہیڈ کوارٹرز، سیکٹرF-5/1، اسلام آباد

*  مجاز سیلز آوٹ لیٹس میں وہ کسٹمر سروس سنٹرز،فرنچائزز اور رجسٹرڈ شدہ ریٹیلیرز شامل ہیں جن کے پاس بائیومیٹرک تصدیقی نظام پر ڈیوائس موجود ہو۔

 

  • پتہ: پی ٹی اے ہیڈکوارٹرز، سیکٹر ایف- 5/1، اسلام آباد، پاکستان۔ 44000

  • فون: 0800-55055

  • ویب سائٹ پر آراء جمع کرانے کے لئے: (یہاں کلک کریں)

  • سمت

عمومی معلومات

  • پی ٹی اے کے متعلق
  • ای-خدمات
  • میڈیا سنٹر
  • برا ئے رابطہ

صارفین کی رہنمائی

  • رہنُما اصول
  • عوامی شکایات کا طریقہ کار

رابطے کے ذرائع

© 2023، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی

رازداری کی پالیسی استعمال کے شرائط و ضوابط سائٹ کا نقشہ
×




آ
آ
آ
آ
آ
ری