سروسز ڈویژن ٹائپ اپروول کے لیے جمع کروائے گئے آلات کا تجزیہ کرنے کا ذمہ دار ہے۔ اس کے علاوہ یہ ڈویژن ان آلات کے متعلق یہ تصدیق کر لینے کے بعد کہ یہ آلات پی ٹی اے کی وضع کردہ شرائط و ضوابط کے مطابق کام کرتے ہیں،ٹائپ اپررول سرٹیفکیٹ جاری کرنے کا بھی ذمہ دار ہے۔ سروسز ڈویژن سیلولر موبائل آپریٹرز، ایف ایل ایل اور ڈبلیو ایل ایل آپریٹرز کو جغرافیائی نمبرنگ اوراکسس کوڈ/ایس آئ ڈی/آئ ایس پی سی/این ایس پی سیکے لائسنس یافتگان کو غیرجغرافیائی نمبروں کااجراءبھی کرتا ہے۔ مختصر کوڈ کا اجراء بھی اس سروسز ڈویژن کی اہم ذمہ داریوں میں سے ایک ہے۔